ٹھانس[2]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (ٹھٹیرا گری) برتن کے منہ کی کور کی مڑائی جو پلٹا کر دبا دی جاتی ہے تاکہ کنارا موٹا معلوم ہو اور پکا ہو جائے اور دھار دار نہ رہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (ٹھٹیرا گری) برتن کے منہ کی کور کی مڑائی جو پلٹا کر دبا دی جاتی ہے تاکہ کنارا موٹا معلوم ہو اور پکا ہو جائے اور دھار دار نہ رہے۔